تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "fani munshi devi parsad ebooks"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "fani munshi devi parsad ebooks"
شعر
ہر اک فقرے پہ ہے جھڑکی تو ہے ہر بات پر گالی
تم ایسے خوبصورت ہو کے اتنے بد زباں کیوں ہو
منشی دیبی پرشاد سحر بدایونی
شعر
جو تیرے گنہ بخشے گا واعظ وہ مرے بھی
کیا تیرا خدا اور ہے بندہ کا خدا اور
منشی دیبی پرشاد سحر بدایونی
شعر
ہدایت شیخ کرتے تھے بہت بہر نماز اکثر
جو پڑھنا بھی پڑی تو ہم نے ٹالی بے وضو برسوں
منشی دیبی پرشاد سحر بدایونی
شعر
قشقہ نہیں پیشانی پہ اس ماہ جبیں کے
اللہ نے یہ حسن کے خرمن کو ہے چانکا
منشی دیبی پرشاد سحر بدایونی
شعر
کافر ہو پھر جو شرع کا کچھ بھی کرے خیال
جب جام بھر کے ہاتھ سے یار اپنے دے شراب